Daily Archives

February 16, 2020

پاکستان کو سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال سے آگاہ کرنا چاہیے، ملیحہ لودھی

نیویارک (این این آئی)اقومِ متحدہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال سے آگاہ کرنا چاہیے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا ،بارہ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس(کل)18فروری کو ہوگا جس میں ترک صدر کے دورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائیگا۔تفصیلات

ایف بی آر نے پنجاب اور سندھ میں 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بے نامی زونز نے پنجاب اور سندھ میں 8 ارب روپے سے زائد کے اثاثے رکھنے والے 25 سیاستدانوں سے متعلق ہائی پروفائل کیسز میں تحقیقات کو مزید تیز کردیا۔

نعیم الحق درویش طبع انسان تھے ،کبھی کسی عہدے یا منصب کا لالچ نہیں کیا، بے لوث انداز میں پارٹی کی…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اچھے دوست آسانی سے نہیں ملتے جس دن سے میں تحریک انصاف میں شامل ہوا اسی دن سے سے نعیم…

عمران نیازی مشرف کی طرح شریف فیملی کے گھر اور دفاتر پر قبضے کر رہے ہیں،شہباز شریف

لندن (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی پرویز مشرف کی طرح شریف فیملی کے گھروں پر قبضے اور فیکٹریوں کو بند کر رہے ہیں