Daily Archives

February 26, 2020

آٹھ سعودیوں کوایران کے لیے جاسوسی پرموت اور قید کی سزائیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی ایک سکیورٹی عدالت نے آٹھ سعودی شہریوں کو ایران کے لیے جاسوسی اور الریاض میں دو غیرملکی سفارت خانوں کی نگرانی کے جْرم میں قصور وار قرار دے کر موت اور قید کی سزائیں سنادیں ۔

دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایران کے لیے تمام پروازیں منسوخ

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کی غرض سے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک دبئی بین الاقوامی ائیرپورٹ سے ایران کے لیے تمام پروازیں ایک ہفتے تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔