شیخ رشید کی وزیر ریلوے سے ملاقات ، کرونا وائیرس سے ہلاک ہونے والوں پر چینی سفیر سے اظہار ہمدردی
اسلام آباد (این این آئی)چین کے پاکستان میں سفیرعزت مآب یاؤ جِنگ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی جس میں چین میں کرونا وائیرس سے ہلاک ہونے والوں پر چینی سفیر سے اظہار ہمدردی کیا گیا ۔
