کرونا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی،عالمی سیاحت بری طرح متاثر
بیجنگ (این این آئی)چین میں سامنے آنے والے کرونا وائرس نے صرف چین بلکہ پوری دنیا کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ،عرب ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحت بری طرح متاثر ہوئی ہے
