Daily Archives

February 3, 2020

پاکستان اور ملائیشیاء میں قریبی برادرانہ تعلقات استوار ہیں جن کی بنیاد مذہب، ثقافت اور باہمی اعتماد…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پاکستان اور ملائیشیاء میں قریبی برادرانہ تعلقات استوار ہیں جن کی بنیاد مذہب، ثقافت اور باہمی اعتماد پر قائم ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب، مہران کلب، فالکن کلب اور نشتر کلب راولپنڈی کی ٹیمیں…

اسلام آباد (این این آئی) الفیصل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب، مہران کلب، فالکن کلب اور نشتر کلب راولپنڈی کی ٹیمیں سیمی فائنل پہنچ گئیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم (کل) اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ میچ میں شرکت کیلئے مہمان ٹیم 5 فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچے گی

انڈر 19 ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان ،بھارت (آج )سیمی فائنل میں مدمقابل آئینگے

پوچیف اسٹروم/ لاہور /اسلام آباد( این این آئی)روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19ٹیمیںجنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے پہلے سیمی فائنل میں (آج ) منگل کو پوچیف اسٹروم میں واقع جے پی مارکس اوول میں مدمقابل آئیں…