اہم خبریںبین الاقوامی

بیلجیئم پولیس نے دوافراد کو چاقو گھونپنے والے شخص کو گولی مار دی،شدید زخمی

برسلز (این این آئی)بیلجیئم کے شمال مغربی شہر غینٹ میں اتوار کو پولیس نے دو افراد کو چاقو گھونپنے والے مشتبہ شخص کو گولی مار دی ہے۔بیلجیئم کے مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ مسلح پولیس افسروں نے اس مشتبہ حملہ آور کے ہاتھ پر گولی ماری ہے۔اس شخص نے دو افراد پر چاقو کے وار کیے ہیں لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوا کہ آیا یہ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں یا انھیں معمولی زخم آئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button