آئی ایم ایف وفد کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات (آج) پیر سے شروع ہونگے
اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف وفد کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات (آج) پیر سے شروع ہونگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیر خزانہ کریں گے
