اہم خبریںکھیل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان (آج) سجے گا اس سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ،پولیس کے ساتھ پاک فوج کے جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button