Daily Archives

October 25, 2019

مودی سرکار بھارتی معیشت اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہیں، امریکی جریدہ

واشنگٹن:  امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ بھارت میں اس وقت نہ صرف جمہوریت بلکہ معیشت بھی بد سے بد تر ہو رہی ہے بلکہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاریاں اور مظالم، اس کے…

والدسے متعلق پوچھے گئے سوال پرمریم آبدیدہ ہوگئیں

لاہور:  لاہور احتساب عدالت آمد پر میڈیا کی جانب سے طبعیت ناسازی اور والد سے متعلق پوچھے گئے سوال پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔مریم نواز نے کہا کہ میری طبیعت ناساز نہیں، بلکہ والد کی جو طبیعت ہے اس…

انصار الاسلام پر پابندی عائد، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا…

نومبر میں کرتارپور راہداری کے باقاعدہ کھلنے کے منتظر ہیں ،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن :  امریکی محکمہ خارجہ نے کرتارپورراہداری کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبرمیں راہداری کے باضابطہ کھلنے کے منتظر ہیں، پڑوسیوں کے درمیان عوامی رابطوں کا بننا اچھی خبرہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سا وتھ…

موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست قوم کیلئے انتہائی نقصان دہ، وزیراعلی پنجاب

لاہور:  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست قوم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے، کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اس وقت…

نواز شریف کو کینسر نہیں مرض قابل علاج ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی

لاہور :  ہیماٹالوجسٹ اور ٹرانسپلانٹ فزیشن ڈاکٹر طاہر شمسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیماری سے متعلق کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے کہ نواز شریف کو کینسر نہیں اور ان کا مرض قابل علاج ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی نے…

اقوام متحدہ ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا نوٹس لے، ملیحہ لودھی

نیویارک:  ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اقوام متحدہ کی امن ساز سرگرمیوں میں پیش پیش رہا ہے، پاکستان امن دستوں نے عالمی امن کے لیے بہت خدمات سرانجام دیں۔ ان خیالات کا اظہار ملیحہ لودھی نے امن مشن آپریشنز کے نائب سیکرٹری جنرل…

امریکی ایوان میں مسئلہ کشمیر پر بحث عمران خان کی کوششوں کا نتیجہ ہے، اسد مجید

واشنگٹن:  امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسدمجیدخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا بھر میں پاکستان کمیونٹی کو متحرک کیا اور کشمیر کی تحریک میں جان ڈالی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستانی سفیر اسدمجیدخان نے کہا کہ امریکی…

وزیر اعظم کے وژن کے تحت کاروبار میں آسانیاں لائی ہیں، فردوس اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ورلڈبینک کی ای اوڈی رینکنگ میں28درجے بہتری کی تاریخی ترقی حاصل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس وعاشق…

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے،مریم اورنگزیب

لاہور:  ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے، حکومتی ترجمان گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں، سابق وزیراعظم کی صحت پہلی ترجیح ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…