Daily Archives

July 25, 2025

ڈیرہ مراد جمالی فلیجی کے مقام پر سامت اور بکٹی برادری کے درمیان زمین کا تنازع، ایک شخص شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب واقع علاقے فلیجی میں سامت اور بکٹی برادری کے درمیان زمین کے تنازع پر کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔ اس تصادم کے دوران سامت برادری سے تعلق رکھنے والا محبوب علی کا بیٹا، بلیدی خان، شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، واقعہ…

رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے کوئٹہ لوکل بس…

کوئٹہ 25جولائی۔ رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے کوئٹہ لوکل بس ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ کی سربراہی میں ملاقات کی۔ملاقات میں شیر احمد بلوچ،…

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر لیویز فورس کی بڑی کارروائی، بولان کالونی میں ڈکیتی میں…

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل بولان کالونی خضدار میں ایک گھر میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی تھی جس میں مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پچاس لاکھ روپے نقدی، ایک ایگزیو گاڑی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا تھا۔ واقعہ کے فوراً بعد ڈپٹی…

سید امان شاہ کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ڈیجیٹل میڈیا اسٹوڈنٹس سے کوئٹہ میں ملاقات

کراچی (۔۔۔) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے آج کوئٹہ میں نوجوان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور مختلف جامعات و اداروں سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل میڈیا کے طلبہ و طلبات سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات بلوچستان میں سوشل میڈیا…

ہم ژوب ڈویژن کی سطح پر ایک شاندار تعلیمی سیمینار کا خیرمقدم کرینگے جو کہ ژوب کو جدید تعلیم کا مرکز…

کوئٹہ 25 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم ژوب ڈویژن کی سطح پر ایک شاندار تعلیمی سیمینار کا خیرمقدم کرینگے جو کہ ژوب کو جدید تعلیم کا مرکز بنانے کی ہماری بھرپور توجہ اور طویل جدوجہد میں ایک سنگ میل ہے۔ اس وژن کو عملی جامہ…

ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں سی او پی29 کی سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے 25 جولائی 2025 کو آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ سربراہانِ وفود  سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس اہم ماحولیاتی امور پر عالمی قیادت کو یکجا کرنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

محافظ جمہوریت آصف علی زرداری کو سالگرہ مبارک شرجیل انعام میمن وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ، حکومت سندھ صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر انہیں مبارک باد اور خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ…

پیشہ، مجبوری یا مشن؟ – چمن کے صحافیوں کی بےآواز کہانی

رپورٹ ضیاء آغا۔ چمن، بلوچستان کا وہ شہر جو سرحدی سیاست، تجارت اور بدامنی کا مرکز ہے، یہاں کی گلیوں میں گردش کرتی خبریں اکثر قومی میڈیا کی توجہ سے محروم رہتی ہیں۔ مگر ان خبروں کے پیچھے جو چہرے ہیں — وہ خاموش، غیرمحفوظ اور بےتنخواہ صحافی — وہ…

کامیاب مرمت کے بعد مچھ میں گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔

20 جولائی 2025 کو مچھ میں ہونے والی شدید بارش کے باعث 4 انچ قطر کی مرکزی ایم ایس گیس پائپ لائن کا 60 میٹر طویل حصہ بولان ندی کے مرکزی مقام پر بہہ جانے کے سبب شدید متاثر ہوا تھا۔ سوئی سدرن گیس کی تکنیکی ٹیموں نے پانی کے بہاؤ میں کمی کا…

خالص دودھ، صحت مند زندگی — بی ایف اے کا عزم .. دودھ کے کاروبار سے منسلک کاروباری حضرات کے لیے…

(کوئٹہ/25جولائی، 2025) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے خوراک کے معیار کی بہتری اور مراکز میں صفائی ستھرائی کے فروغ کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بی ایف اے ہیڈکوارٹرز میں دودھ فروشوں، ملک سپلائرز اور ہینڈلرز کے…