Daily Archives

December 23, 2019

بھارت میں شہریت کے بل اور بابری مسجد کیس پر تشویش ہے، او آئی سی

جدہ (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے بھارت میں مسلم اقلیت کے ساتھ سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر اور دیگر عالمی اداروں کے اصول بلاامتیاز اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں۔