Daily Archives

October 21, 2019

گلوکارہ صنم ماروی کا اپنے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

لاہور :  معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے شوہر پر اپنی پڑوسن سابق ماڈل نائرہ کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کردیا۔ گلوکارہ صنم ماروی نے لاہور میں اپنے گھر کے سامنے رہنے والی سابق ماڈل نائرہ کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کردیا، ان کا کہنا تھا کہ…

راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم25اکتوبر کو سعودی عرب میں پرفارم کریں گے

ریاض :  پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ستارے استاد راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ریاض سیزن کے سربراہ ڈاکٹر ترکی آل شیخ نے سماجی…

اسپنی روڈ پاک ترک سکول کے قریب موٹرسائیکل میں بم دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے دھماکے کے بعد پولیس ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے…