Daily Archives

October 21, 2019

دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا جاپانی بحری بیڑہ مل گیا

ٹوکیو:  دوسری عالمی جنگ میں بیٹل آف مڈوے کے دوران ڈوب جانے والے جاپانی جنگی بحری بیڑے کو دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ جاپان کا دوسرا جنگی بحری بیڑہ تھا جسے سمندر کی تہہ میں تلاش کیا گیا ہے۔گہرے سمندر میں کھوج لگانے والے ماہرین اور تاریخ دانوں…

یوگنڈا،44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی

کمپالا: یوگینڈا میں ایک ماں پر 44 بچے پیدا کرنے کے بعد مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مریم نباتنزی نامی خاتون کے 44 بچے ہیں جن میں سے 4 مرتبہ دو جڑواں بچے، 5 مرتبہ 3 جڑواں بچے اور پانچ بار…

لیبیا کے قریب آپریشن،196 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

طرابلس: لیبیائی ساحلی محافظوں کے دو آپریشنوں میں 196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیائی ساحلی محافظوں کے دو آپریشنوں میں 196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے۔بتایا گیا ہے

روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیشی جزیرے میں منتقل ہونے پر راضی

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں قیام اختیار کرنے والے ہزاروں روہنگیا افراد نے بنگال کے سمندر میں واقعے ایک جزیرے پر منتقل ہونے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اس جزیرے پر بارہا سیلاب آتے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ ڈھاکہ پہلے ہی…

بوسنیا، سرخ خاتون نے اپنی قبر کا کتبہ بھی لال رنگ سے بنوالیا

سراجیوو:  بوسنیا کے ایک گائوں میں رہائش پذیر خاتون زوریکا ریبرنک ایک عرصے سے سر سے پیر تک سرخ لباس میں ملبوس رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی ہر شے سرخ رنگت کی ہے۔ وہ زندگی بھر سرخ رنگت میں رہنا چاہتی ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی قبر…

نینسی پلوسی کا ارکان کانگریس کے ہمراہ دورہ اردن، ٹرمپ کی تنقید

واشنگٹن :  امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے شام سے متعلق سرخ لکیر مٹی میں کیوں کھینچی اور پھر اس ضمن میں کچھ نہیں کیا شام کا سارا وقار خاک میں مل گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی…

لبنان ، معاشی بحران، مظاہرین کا شدید احتجاج، حکومت اصلاحات پر تیار

بیروت:  لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے معاشی اصلاحاتی پیکج پر رضامندی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنان میں معاشی بحران کے باعث ملک گیر شدید عوامی احتجاج کے بعد وزیراعظم سعد الحریری نے حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاشی…

بنگلادیش، توہین آمیز پوسٹ کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق،100 زخمی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کے خلاف مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کے سب سے بڑے جزیرے بھولا کے علاقے برہان الدین میں پیش آیا جہاں ہزاروں…

ڈزنی کی جادوگرنی کا باکس آفس پر قبضہ

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ: مسٹریس آف ایول کا باکس آفس پر قبضہ‘ ساڑھے 5 ارب روپے سے زائد کا بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملیفیسنٹ کے اس سیکوئل میں بھی انجلینا جولی نے مرکزی کردار نبھایا ہے، مسٹرس آف ایول میں ملیفیسنٹ کو سامنا…

علی ظفر کا اب پشتو زبان میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار

کراچی: معروف گلوکار علی ظفر نے بلوچی زبان کے بعد پشتو زبان میں بھی گیت گانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔گلوکار علی ظفر نے حال میں بلوچستان کی12 سالہ گلوکارہ کے ساتھ لیلیٰ او لیلیٰ گانا گایا تھا جسے بہت سراہا گیا۔ اب علی ظفر نے اپنی ٹویٹ میں…