صدرِ مملکت کی جانب سے سعودی نیول چیف کو نشانِ امتیاز(ملٹری) کا اعزاز؛ دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
اسلام آباد؛ 21 جولائی 2025: صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان، جناب آصف علی زرداری نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔ یہ خصوصی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔
یہ…
