نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔
* وہ اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی (HLPF) کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور قومی بیان دیں گے۔
* نائب وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔
* سینیٹر اسحاق ڈار سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور قومی حدود سے باہر پائیدار استعمال کے معاہدے (BBNJ) پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
* پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ امریکہ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں وہ جولائی میں سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
Comments are closed.