بیروت (این این آئی)لبنان کے نگراں وزیراعظم سعد حریری کی طرف سے وزرات عظمٰی کا امیدوار بننے سے معذرت کے بعد لبنانی کابینہ میں اس عہدے کے لیے نئے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان پی بی 47 میں عبد الروف رند کی دوہری شہریت پر نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان کہا ہے کہ متعلقہ حلقے کی دیگر دوہری شہریت کی درخواست لگی ہوئی ہے اسکے ساتھ سنیں گے۔جسٹس مشیر…
مستونگ(این این آئی )مستونگ میں پولیو مہم کے دعوے دہریکے دہرے رہ گئے مستونگ میں پولیو کی ایک کیس سامنے آگیا محکمہ صحت نے تصدیق کردی پولیو کیس کی تصدیق کے بعد مستونگ میں پولیو کے خلاف مہم کی ناکامی متعلقہ زمہ داران کی لاپروائی اور نااہلی…
پشاور(این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں بعد ملک بھر میں متاثرہ کیسز کی تعداد اب 111 ہوگئی ہے۔
کوئٹہ( این این آئی )چیف کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان یوسف حیدر شیخ نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے ،ٹیکس وصولی کے نظام میں جدت لانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں،