کوالالمپور(این این آئی)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 84 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
کراچی(این این آئی) اداکارہمایوں سعید کی جانب سے سوشل میڈیا پرشیئر کی جانے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کی ننھی بھانجی ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا ٹائٹل سانگ گاتی ہوئی نظرا?رہی ہیں
دبئی (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ملائیشیا کی میزبانی میں ہونیوالی اسلامی سربراہ کانفرنس کو اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش کے مترادف قرار دیا ہے۔
صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر خارجہ محمد الخضرمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحدیدہ شہرمیں امن کے لیے طے پایا جنگ بندی معاہدہ نافذ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں امن کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔