حکومت آزاد کشمیر پرائمری سے میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم نہ کر کے عبوری آئین 1974کے ارٹیکل 23 کی…
اسلام آباد: حکومت آزاد کشمیر پرائمری سے میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم نہ کر کے عبوری آئین 1974کے ارٹیکل 23 کی سنگین خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان
حکومت ریاست کے عبوری آئین کے تحت پابند ہے کہ وہ پرائمری سے میٹرک تک…
