Daily Archives

June 19, 2020

آسٹریلیا،بڑے پیمانے پر منظم سائبر حملوں کی لپیٹ میں، وزیر اعظم

میلبورن: آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہیکہ ملک میں بڑے پیمانے پر منظم سائبر حملے کیے جارہے ہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کے مطابق ریاستی سطح پر جاری منظم سائبر حملوں میں حکومت اور اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،