Daily Archives

June 19, 2020

کرک ،زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

کرک :  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر ونگ نے ضلع کرک میں کارروائی کرتے ہوئے زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان کے مطابق ملزم انعام اللہ نجی کلینک میں…

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید، شہری زخمی

گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر کے مطابق گھوٹا مارکیٹ میں رینجرز اہل کار گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک موبائل کے قریب دھماکا ہوگیا جس سے 2 اہلکار شہید اور ایک شہری جاں…