اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرانٹ آف جموں و کشمیر پروسیجر ایکٹ کشمیریوں کو حقوق سے محروم کرنے کی سازش ہے،
اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے صورتحال معمول پر آتے ہی برینڈ پاکستان لانچ کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا اب پاکستان کی خوبصورتی پوری دنیا کو دکھائیں گے۔
لندن: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے مافیاز کو تحفظ دینے کیلئے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے