Daily Archives

November 18, 2022

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

باکو: مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا تاہم سفارت خانہ اسرائیل…

متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی پاسپوٹ جاری کردیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو حکومت نے پاسپورٹ جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پہلا اسرائیلی پاسپورٹ جاری کردیا۔ یہ پاسپورٹ ایک اسرائیلی شیر خوار بچے کو جاری کیا گیا جس کی پیدائش…