Daily Archives

July 18, 2025

الیکٹرک وہیکلز کی حوصلہ افزائی سے ایندھن کی مد میں اربوں ڈالر کے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی…

اسلام آباد۔18جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکل کی عام آدمی تک رسائی کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کا جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کی حوصلہ افزائی سے ایندھن کی مد میں اربوں ڈالر کے قیمتی…

لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل…

لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا نیول…

وزیر خزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا دورہ واشنگٹن

واشنگٹن ڈی سی، 18 جولائی2025: آج وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن، ڈی سی میں امریکی سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارت کے نمائندے (یو ایس ٹی آر) جیمیسن گریئر کے ساتھ ایک تعمیری ملاقات کی۔…

غیر مصدقہ اطلاعات پر مبنی قیاس آرائیوں کی تردید – ایف آئی اے کا مؤقف

بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن عملے نے ایک شہری کو بلاجواز روک کر آف لوڈ کیا ہے۔ اس ضمن میں وضاحت کی جاتی ہے کہ مورخہ 10 جولائی 2025 کو وقاص اختر ولد محمد…

لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی سربراہ پاک بحریہ سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد، 18 جولائی 25: لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور بلوچستان کے سیاحتی مقامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ بلوچستان میں…

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء…

  ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء پولیس کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور ملک و قوم کے لئے ان کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔  انسپکٹر عبدالرزاق اور ہیڈ کانسٹیبل راز…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دلخراش واقعے پر وہ دلی طور پر رنجیدہ ہیں اور جان بحق…

پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال…

لورالائی 18 جولائی: پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر زرینہ تھیں اس موقع پر ڈاکٹر نسرین گل ڈاکٹر امجد ڈاکٹر روبینہ…

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ…

کوئٹہ: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز اور انسپکٹرز کے لیے ہفتہ وار تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کا مقصد فیلڈ میں کام کرنے والے اہلکاروں…