احتساب عدالت کا جیل حکام کومفتاح اسماعیل کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے جیل حکام کو ایل این جی اسکینڈل کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ ن کے اسیر رہنما مفتاح اسماعیل کی جیل میں…
