Daily Archives

June 16, 2020

سندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری

کراچی: سندھ بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکمنامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت اب صوبے بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو…

بلوچستان میں ٹڈی دل کا حملہ؛ تیار فصلوں كو بڑے پیمانے پر نقصان كا خدشہ

کوئٹہ:  ٹڈی دل كوئٹہ كے نواحی علاقوں پر حملہ آور ہوگئے جس سے تیار فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے۔ كوئٹہ كے نواحی علاقے اختر آباد، میاں غنڈی، ہنہ اڑك اور ہنہ جھیل كے باغات پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر…

پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔

جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف نازیبا زبان پر وزیراعظم، وزیر قانون کو توہین عدالت کا نوٹسپشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا…

اسٹیل ملز کی نجکاری، ملازمین کی برطرفی پر وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری اور ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت، وزارت پیداوار اور اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسٹیل