Daily Archives

June 16, 2020

3 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول، وفاق اور سندھ حکومت میں دوبارہ ٹھن گئی

کراچی: 8 اپریل 2010 میں پارلیمان سے منظور کی جانے والی 18 ویں ترمیم کے 10 سال بعد بھی ایک پھر سندھ حکومت نے جناح اسپتال، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے اطفال صحت کو سندھ حکومت کے ماتحت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 9

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔ وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی،

سشانت کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، کنگنارناوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 اور اموات 2839 ہوگئیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 111 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں ایک دن میں مزید  25 ہزار 15 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر  9 لاکھ 22 ہزار 665…