عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں
ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 373 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا4 ہزار 153 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے کم ہو کر 6148 روپے پر آگئی
