• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19اکتوبر سے شروع ہوگا

web desk by web desk
October 15, 2019
in اہم خبریں, کھیل
0
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19اکتوبر سے شروع ہوگا

رانچی: بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19اکتوبر سے رانچی میں شروع ہوگا۔ بھارت کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پہلے میچ میں 203رنز اور دوسرے میچ میں اننگز اور 137رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی۔

Previous Post

ورلڈکپ فائنل میں پر اعتراضات کے بعد باونڈری کا قانون ختم کردیا گیا

Next Post

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت

Next Post
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.