اہم خبریںپاکستان

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، آصف کرمانی

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ بزدلانہ فعل ہے۔ ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک واقعہ ہے – انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عدنان اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے لندن میں مقیم ہیں-انہوںنے کہاکہ امید ہے لندن پولیس حملہ آوروں کا جلد سراغ لگائے گی-

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button