بلوچستان کا نوجوان آخر کیوں ناراض ہے ؟
تحریر-نعیم بلوچ
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا بڑا صوبہ ہونے کے ساتھ قدرتی معدنیات میں بھی سب سے امیر ترین ہے۔ جوکہ کوئی نئی بات نہیں لیکن مسائل بھی اتنے ہی بڑے ہیں۔پاکستان میں سب سے زیادہ آبادی نوجوان نسل کی ہے۔ بلوچستان میں بھی نوجوانوں کی اکثریت ہے اور علمی و شعوری حوالے سے کسی سے کم نہیں بےشک پسماندگی اور محرومیاں ہیں۔
لیکن پھر بھی بلوچستان کا نوجوان اکثریت میں قانون اور آئین کی حکمرانی چاہتا ہے۔ لیکن بدقسمتی ہے کہ ہمیشہ بلوچستان میں حکومت ان لوگوں کے ہاتھ ہوتی ہے جو بے اختیار ہوتے ہیں کیونکہ جو ووٹ لینے کی فارم 47 کے ذریعے ایم پی اے بنا ہو۔ وہ اپنی دی ہوئی رشوت کے پیسے بٹورنے میں جدوجہد کریگا۔
بلوچستان کے نوجوان کا کوئی پرسان حال نہیں