عبدالحلیم کی دردناک کہانی۔

0

تحریر :///پروفیسر غلام دستگیر صابر

عبدالحلیم عرف بورونوشکی قادر آباد کا رہنے والاایک نوجوان ہے۔بچپن ہی سے غربت کا سامنا کیا۔جونہی نوجوانی میں قدم رکھاتووہ ایک نہایت باہمت، خوش مزاج،بہترین فٹبالراور ساتھ ہی محنتی انسان۔شروع میں مکان بنانے والے مستریوں کے ساتھ صبح محنت مزدوری کرتا۔جونہی شام کو چھٹی کرتاسیدھافٹ بال گراؤنڈ پہنچتااور فٹ بال کھیلتا۔بعدمیں کسی ڈرائیور کے ساتھ کلینر ہوا اور کئی سالوں کے بعدڈرائیوربنا۔شدیدمحنت کے بعداتناکمایاکہ شادی کرنیکےقابل ہوا۔اس کے چھ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔وہ کئی کئی دن ڈرائیوری کرتااورواپسی پراتناکماتاکہ بمشکل بچوں کاپیٹ پال سکے۔غربت کی وجہ سے اسکاگھرصرف لکڑیوں سے بنے دوجھگی نماکمروں پر مشتمل تھا۔اسکی سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ صرف دوکچاکمرے بنائیں تاکہ اس کے معصوم بچے سردی اورگرمی سے بچ سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.