قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائو یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
