Daily Archives

May 12, 2020

دبئی میں موجود 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کرالی

دبئی :  دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے مطابق 2 ہزار بیمار افراد بھی فوری انخلاء کی درخواست کے ساتھ رجسٹریشن کراچکے ہیں

سی ٹی ڈی کا آپریشن،مبینہ مقابلے میں2 ملزمان ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی کراچی نے سپرہائی وے مبینہ آپریشن کے دوران دو ملزمان کو ہلاک کردیا ہے۔انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی سول لائنز نے حساس ادارے کی اطلاع پر سائٹ سپرہائی وے بروہی گوٹھ میں کارروائی کی

پاکستان میں 54 صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر

اسلام آباد/ دوبئی: پاکستان میں 54 صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق پیر کو فریڈم نیٹ ورک رائٹس گروپ کی جانب سے کرونا سے متاثرہ صحافیوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا گیا