لندن: انگلینڈ میں فوری طور پر کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی کاامکان معدوم ہونے لگا، وزیراعظم بورس جونسن کے دو ٹوک اعلان نے آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بھی غیریقینی سے دوچار کردیا
لاہور: سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔فکسنگ ایشو اچھلنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نے کہا کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل…
لاہور: کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔
دبئی: کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو بڑے ایونٹ ملتوی کر دیئے گئے، خواتین ورلڈ کپ اور انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مقرر کردہ وقت پر نہیں ہونگے۔
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ، ملکی معاشی صورتحال ، عوام کے مسائل اور دیگر ملکوں کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر لاک ڈاؤن میں بتدریج…
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے،ارکان کواکٹھا کیا ہے تو پہلے انھیں ماہرین سے کورونا پر بریفنگ دلوائیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد پہ باڑ لگانے کا عمل شروع کیا ہے، اس کے لیے مشترکہ تعاون کو فروغ دینا ہوگا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سیاست کے منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی‘حزب اختلاف کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے
ڈلس: امریکی حکومت نے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 150 پاکستانی طلبہ کو روانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈلس ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے پاکستانی طلبہ کو روانہ کیا۔پاکستانی طلبہ کو لے کر خصوصی چارٹرڈ…