Daily Archives

January 12, 2026

 بلوچستان میں پہلی بار میرٹ پر مبنی آن لائن بھرتیاں شروع

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر آن لائن بھرتیوں کا آغاز کیا۔ امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیے جائیں گے۔ یہ نظام کرپشن اور اقرباء…

ضلع ٹانک میں پولیس گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے شہداء کی درست تعداد ایس ایچ او سمیت…

ضلع ٹانک میں پولیس گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے شہداء کی درست تعداد ایس ایچ او سمیت سات (7) ہے۔ ابتدائی ہینڈ آؤٹ میں موصول ہونے والی ابتدائی معلومات کے باعث شہداء کی تعداد کم رپورٹ ہو گئی تھی، جس کی اب تصحیح کر دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی میں ڈیجیٹل انقلاب، فوڈ انسپکشن نظام  کے تحت مکمل طور پر پیپر لیس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں فوڈ انسپکشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے  کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد صوبے میں پیپر لیس اور کیش لیس…

اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب

 طارق خان ترین اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان ایک جامع اور اعلیٰ سطحی آگاہی و تربیتی پروگرام تھا جس کا مقصد بلوچستان کے مختلف طبقات کو قومی سلامتی، ریاستی پالیسیوں، ترقیاتی ترجیحات اور درپیش چیلنجز سے براہِ راست آگاہ کرنا تھا۔ اس ورکشاپ…

اسلام آباد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس، مذہبی ہم آہنگی اور ریاستی استحکام کو مضبوط…

 (اسلام آباد) 12 جنوری 2026: قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورڈینیٹر پیغامِ امن کمیٹی مولانا طاہر اشرفی، ملک بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور…

نصیرآباد ڈویژن شدید دھند و سردی کی لپیٹ میں، گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز، سکولوں میں دس روزہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی) نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع استا محمد، جعفرآباد، صحبت پور، نصیرآباد، جھل مگسی اور گرد و نواح میں گزشتہ پانچ روز سے شدید دھند اور سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیے ہیں۔ صورتحال…

سونمیانی: چھوٹے ماہی گیروں کا ٹرالر مافیا کے خلاف احتجاج، دھرنے کی وارننگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ( رمضان لاسی رپورٹ ) سونمیانی/ڈام بندر: ضلع حب کی ساحلی بستی ڈام بندر میں اتوار کے روز چھوٹے ماہی گیروں نے ڈام جیٹی پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں ٹرالر اور غیر قانونی گجہ نیٹ مافیا کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین…

وفاقی وزیر قانون سے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کی ملاقات، قانونی تعلیم میں شراکت داری پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یونیورسٹی آف لندن کے پرو وائس چانسلر (تعلیم) پروفیسر فلپ آل مینڈنگر کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں قانونی تعلیم کے شعبے میں تعاون اور شراکت داری…

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 259 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف نو کارروائیاں کرتے ہوئے 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں، جن کی مالیت 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر کارکنوں اور عوام کے والہانہ استقبال کے بعد جناح گراؤنڈ جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر…