وفاقی وزیر خالد حسین مگسی کی زیر صدارت پی ایس کیو سی اے کے 35ویں بورڈ اجلاس کا انعقاد؛ ادارہ جاتی…
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 35واں اجلاس وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و چیئرمین بورڈ جناب خالد حسین مگسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو…
