Daily Archives

June 11, 2025

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑسے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ڈی سی آفس زیارت میں ملاقات کی

زیارت11جون:۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ سے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ڈی سی آفس زیارت میں ملاقات کی. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی، فوکل پرسن منسٹر فوڈ حاجی راز محمد دمڑ، تحصیلدار نوراحمد،رسالدار عمران دمڑ بھی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے فوراً بعد سیوریج واٹر سے کاشت کی گئی غیر معیاری اور…

کوئٹہ 11 جون:۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے فوراً بعد سیوریج واٹر سے کاشت کی گئی غیر معیاری اور انسانی صحت کے لیے مضر سبزیوں کے خلاف کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سمنگلی روڈ سے متصل علاقے کلی رمضان…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے میر ظہور بلیدی کے کزن محمد امین اور ان کے صاحبزادے نوید امین…

کوئٹہ11جون:۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے میر ظہور بلیدی کے کزن محمد امین اور ان کے صاحبزادے نوید امین کے المناک قتل پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے…

شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ رات 9 بجے چانڈیہ پیٹرول پمپ سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں…

سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ…

سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ عدنان ہال سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے غلام قادر چانڈیو، درگاہ پیر ذکری کے سید…

وفاقی بجٹ مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو

وفاقی بجٹ مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ مہنگائی میں مزید اضافے کا سبب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی وفاق…

گٹکا میٹریل سپلائی کی کوشش کو پولیس کی جانب سے ناکام بنانے کے دوران پولیس اہلکار اور راہگیر کے زخمی…

گٹکا میٹریل سپلائی کی کوشش کو پولیس کی جانب سے ناکام بنانے کے دوران پولیس اہلکار اور راہگیر کے زخمی ہونے کا معاملہ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کار نمبر AZR-255 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسی اطلاع…