Daily Archives

November 10, 2025

استامحمد: میونسپل کارپوریشن کے کونسلران کا میئر کے خلاف شکایات کا انبار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استامحمد (عبداللہ مگسی) – میونسپل کارپوریشن استامحمد کے جنرل کونسلران نے کوٹ نورپور جمالی میں میر فاروق خان جمالی سے اہم ملاقات کی، جس میں میئر میر مظفر خان جمالی کے خلاف شہر کی سیوریج، نالوں اور گلیوں کی صفائی کے حوالے…

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے کسانوں کے لیے تاریخی سپورٹ پروگرام کا افتتاح کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 10 نومبر 2025 لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ کے 2025 کے گندم کسان سپورٹ پروگرام کا افتتاح کیا، جس کے تحت بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی اور یوریا کی خریداری کے لیے…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی پیپلز پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کے اعزاز میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 8 نومبر 2025  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے اعزاز میں اپنے رہائش گاہ پر ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پنجاب کے گورنر سردار…

چیئرمین سینیٹ کی قطر کے شوریٰ کونسل کے اسپیکر سے ملاقات

 اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے پارلیمانی و برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر تعاون کے کئی شعبوں پر تبادلہ خیال…

صدر زرداری کی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر تعریف

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کو قوم کی عزم و استقلال کی علامت قرار دیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور بھارت نواز سہولت کار پاکستان کے…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید

 اسلام آباد / پشاور: وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن، خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گذشتہ تین ادوار سے کے پی میں سوشل میڈیا کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام…

صدر زرداری کا پولینڈ کے 107ویں یوم آزادی پر پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد / پشاور، 10 نومبر 2025 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ پولینڈ کے عوام کو 107ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ صدر زرداری نے پاکستان اور پولینڈ کے درمیان 1962 سے قائم دوستانہ تعلقات کو…

میراں پیر روڈ وندر پر ٹریفک جام معمول، شہری شدید پریشان

وندَر، 10 نومبر 2025:  وندَر شہر میں میراں پیر روڈ پر ٹریفک جام معمول بن چکا ہے، جس کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، روڈ کے کنارے قائم نجی گوداموں میں روزانہ بھاری مال بردار گاڑیاں کھڑی کر کے سامان اتارا جاتا ہے،…

اصغر اچکزئی کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی مخالفت، مقامی عوام کے لیے نقصان دہ قرار

 کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مقتدرہ اور حکمرانوں کی نیت افغانستان کے حوالے سے 1970 کی دہائی سے آج تک شفاف نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ تنازعات کسی نظریے یا نظام کی بنیاد پر…

چلاس: ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے مساجد میں آگاہی مہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چلاس: ڈپٹی کمشنر دیامر، عطا الرحمن کاکڑ کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر دیامر استور ڈویژن، شفقت محمود، نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری مہم کے سلسلے میں چلاس شہر کی مساجد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مساجد کے علماء…