کابل: طالبان نے امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گم شدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ یہ امریکی کانٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مائوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم خصوصاً ان شہدا کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کی قربانی دی ہے۔