حاجی علی مدد جتک کا کلی نیچاری میں ٹیوب ویل کا افتتاح، عوامی خدمت کو عبادت قرار دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (9 نومبر): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کلی نیچاری سریاب میں اپنے ترقیاتی فنڈ سے مکمل ہونے والے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں قبائلی عمائدین، علاقے کے معززین…
