Daily Archives

November 9, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ — 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 نومبر 2025: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کے روز حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے صدرِ…

چمن بارڈر کی بندش ایک ماہ مکمل، تجارت اور آمدورفت معطل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 09 نومبر 2025 چمن: پاک افغان سرحد کی بندش کے ایک ماہ بعد بھی تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت مکمل طور پر معطل ہیں۔ مذاکرات کے ناکام ہونے اور بارڈر پر فائرنگ کے بعد خوف و ہراس برقرار، تاجروں کو یومیہ کروڑوں روپے کا…

بلوچستان کے ریجنل موسمیاتی مرکز کے مطابق، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، ژوب، مستونگ اور…

کوئٹہ، 9 نومبر 2025: بلوچستان کے ریجنل موسمیاتی مرکز کے مطابق، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، ژوب، مستونگ اور قلات میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت صفر سے نیچے جا سکتا ہے، جبکہ شمالی اضلاع…

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود، حاجی ولی محمد نورزئی نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے حلقوں…

کوئٹہ، 9 نومبر 2025: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود، حاجی ولی محمد نورزئی نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے حلقوں کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت وسائل کے ضیاع کو روکنے اور…

صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی، حاجی نور محمد دمڑ نے یومِ اقبال کے موقع پر کہا…

کوئٹہ، 9 نومبر 2025: صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی، حاجی نور محمد دمڑ نے یومِ اقبال کے موقع پر کہا کہ علامہ اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے لیے عظیم رہنما اور مفکر تھے، جنہوں نے غلام ذہنوں میں آزادی اور خود اعتمادی کی روح…

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے رات گئے لیویز چیک پوسٹ کوتل اور دیگر چیک پوسٹوں کا اچانک دورہ کیا

زیارت، 9 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے رات گئے لیویز چیک پوسٹ کوتل اور دیگر چیک پوسٹوں کا اچانک دورہ کیا۔ غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی اور تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ امن و امان کے…

آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئرمین بشیر احمد جتک کی قیادت میں وفد نے کمشنر قلات ڈویژن،…

خضدار، 9 نومبر 2025: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئرمین بشیر احمد جتک کی قیادت میں وفد نے کمشنر قلات ڈویژن، ڈاکٹر طفیل بلوچ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں شہری مسائل، بنیادی سہولیات اور دیگر چیلنجز پر تفصیلی گفت و شنید کی گئی اور…

بلوچستان میں تعلیم، شہری سہولیات اور عوامی فلاح کے لیے اہم اقدامات: صوبائی قیادت کی سرگرمیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  ڈکی، 9 نومبر 2025: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈکی ڈاکٹر نصرالدین توخئی نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، وزیرتعلیم راحیلہ درانی، صوبائی وزیر جنگلات سردار مسعود خان لونی اور سیکرٹری تعلیم اسفندیار خان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا کہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی کو جمرود اور باڑہ بازار تک توسیع دینے کا اعلان، عوام سے ملاقات کے…

پشاور، 9 نومبر 2025: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، محمد سہیل آفریدی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سروس کو ضلع خیبر کے جمرود ٹیڈی بازار اور باڑہ بازار تک توسیع دینے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی کو اپنے رہنما عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے…

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے انٹراسکول ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کی اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 9 نومبر 2025: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان، محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ انٹراسکول ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں تمغے و انعامات تقسیم کیے۔ تقریب سے…