جو بھی حالات خراب کرے گا ان سے آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا نافذ کرنے والے اداروں کو احکاماتِ صوبے بلوچستان میں144کا نافذ کر دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ کسی بھی صورت حالات خراب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر داخلہ جو بھی حالات خراب کرے گا ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔وزیر داخلہ بلوچستان کے حالات پر امن ہے ۔میر ضیاء اللہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج سب کا حق ہے ۔وزیر داخلہ بلوچستان شر پسند عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے گی ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ