Daily Archives

February 8, 2020

کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ پینگولن ہیں، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

بیجنگ(این این آئی) چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں پینگولن پر شک ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دو چار جانور پراسرار کرونا وائرس کو انسان میں منتقل کرنے کا سبب بنا۔

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل ،بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان (آج) پوچیفسٹروم…

پوچیفسٹروم(این این آئی) 13 ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان (آج) اتوار کو جے بی مارکس اوول، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان میگا ایونٹ…