Daily Archives

October 6, 2019

قندیل بلوچ قتل کیس‘ انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے

اوکاڑہ، رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک شخص نے لین دین کے معمولی تنازع پر اپنے حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ قصبہ ٹھٹھہ چاکر کے رہائشی لیاقت نامی شخص کا اپنے بھائی صابر سے رقم کی لین

امریکی فنانس بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی سینیٹ کمیٹی نے فنانس بل میں پیش کی گئی ترمیم میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، کرفیو کے خاتمے اور مواصلاتی روابط کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن بل سے منسلک…

نیب آج کے بعد کسی کو فون نہ ٹیکس معاملات میں مداخلت کریگا، نیب بے لگام نہ مدر پدر آزاد ہے ،…

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔ ٹیکس لگانے اور ٹیکس میں اضافے میں نیب کا کوئی…