Daily Archives

December 5, 2025

ادویات کے خلاف بڑی کارروائی

 خضدار، 5 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ کاکڑ نے محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کے ہمراہ خضدار سٹی اور مضافاتی علاقوں میں جعلی ڈاکٹرز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف زبردست کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران شہر کے ملحقہ…

خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 41ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پہلے ہی گڈ گورننس کا واضح روڈ میپ دے چکی ہے اور سرکاری امور میں…

نوشہرہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی تعزیت کے لیے نوشہرہ آمد۔۔۔

 ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبرپختونخوا اختیار ولی خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وہ خصوصی طور پر نوشہرہ میں اختیار ولی خان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہون نے اہلِ…

نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد نامہ نگار — نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں باپ اور بیٹا قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو…

خیبر: وی سی 9 لنڈی کوتل میں فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، شایان فٹبال کلب نے فائنل ٹرافی جیت لی

سکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر، لنڈی کوتل کی ویلج کونسل شیخ مل خیل وی سی 9 میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا، جہاں سنسنی خیز فائنل میچ میں شایان فٹبال کلب نے حشمت فٹبال کلب کو شکست دے کر فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی۔…

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی نیب بین الجامعاتی مقابلوں میں شاندار کامیابی

کوئٹہ: 05 دسمبر 2025 — جامعہ بلوچستان کے طلبہ نے نیب بلوچستان کے زیرِ اہتمام بین یونیورسٹیز مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔ ماریہ فتح (شعبہ IER) نے اردو ڈیکلیمیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی،…

اداروں کی ترقی بہتر قیادت سے مشروط ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: 05 دسمبر 2025 — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی ادارے کا سربراہ صرف ایک منتظم نہیں ہوتا بلکہ پورے ادارے کا جوہر ہوتا ہے، جس کے وژن اور قیادت کے اثرات بالائی سطح سے لے کر نچلے درجے تک واضح نظر آتے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں…

لورالائی: باچا خان چوک کی کشادگی منصوبہ، ایکسئین کا اچانک معائنہ

لورالائی: 05 دسمبر 2025 — میونسپل کمیٹی لورالائی کے ایکسئین انجینئر عبدالعزیز اتمانخیل نے باچا خان چوک کی کشادگی کے منصوبے کے سلسلے میں پولیس لائن کی حدود میں زیرِ تعمیر دیوار کا اچانک اور تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار،…

پشین میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

پشین: 05 دسمبر 2025 — ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی جانب سے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشٹیو  کے تحت عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی اسکیمات پر مشاورت کے لیے کھلی کچہری منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ضلعی محکموں کے افسران، مقامی نمائندگان اور…

پسنی میں سرکاری اداروں کا اچانک معائنہ، بے ضابطگیوں کی نشاندہی

گوادر/پسنی: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کے ہمراہ فش ہاربر، محکمہ فشریز، میونسپل کمیٹی، گورنمنٹ ڈگری کالج اور ہسپتالوں کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران غیرحاضری، انتظامی کمی اور ناقص خدمات…