Daily Archives

October 4, 2019

سی پیک سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتہ میںدورہ چین سے دونوں ہمسایہ دوست ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی جائے،(ن) لیگ کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کی جائے، اسٹیٹ بنک کا ڈیٹا، خفیہ اکاونٹس، بیرون ملک سے اربوں کھربوں روپے کی غیرقانونی…

عمران فاروق کیس، ایف آئی اے نے برطانوی شواہد عدالت میں پیش کردیے

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی…

پر امید ہوں مولانا کامارچ کامیاب ہو گا ، ہر سطح پرمولانا کے ساتھ ہونگے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ کارباری طبقہ آرمی چیف سے ملاقات میں رو رہا ہے،کاروباری طبقہ وزیر اعظم کی ان سے شکایات لگا رہے ہیں جنھوں نے وزیر اعظم بنایا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پر امید ہوں…

ایشین ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ،سعودی فٹبال ٹیم فلسطین میں میچ کھیلے گی

ریاض:  سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطین سے میچ کھیلے گی۔ سعودی عرب کی فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف)نے بتایا کہ سعودی قومی ٹیم 15 اکتوبر کو ایشین ورلڈ کپ کوالیفائیرز رانڈ کے لیے رام اللہ کے فیصل حسینی…

او ہیلو میری بیوی ہے، حسن علی کا شاداب خان کو جواب

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور لیگ اسپنر شاداب خان کی دوستی بے مثال ہے اور دونوں آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا کارنامہ انجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس…

بھارتی کم عمرترین ویمن کرکٹر شیفالی ورما کا لڑکا بن کر ٹریننگ کا انکشاف

سورت:  بھارت کی جانب سے ڈیبیو کرنے والی کم عمر ترین پلیئر شیفالی ورما لڑکا بن کر ٹریننگ کرتی رہیں۔شیفالی ورما کا تعلق روہتک سے ہے جہاں پر کسی بھی کرکٹ اکیڈمی میں لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کا اہتمام نہیں کیا جاتا، انھوں نے اپنی شناخت چھپانے…

دی ہنڈرڈ ٹیموں کے نام، لوگو اور ابتدائی 5،5 کھلاڑیوں کا اعلان

لندن:  انگلینڈ کے نئے ایونٹ دی ہنڈرڈ کی ٹیموں کے نام، لوگو اور پہلے 5، 5کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔لیڈز ٹیم ناردرن سپرچارجرز نے جونی بیئر اسٹو اور جوئے روٹ پر بین اسٹوکس کو ترجیح دی، یہ دونوں پلیئرز بالترتیب کارڈف (والش فائر)اور…

لیگ اسپنر شاداب خان کی 21برس کے ہو گئے

لاہورـ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرشاداب خان کی اکیس برس کے ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ نازکرکٹرشاداب خان چاراکتوبرانیس سواٹھانوے کومیانوالی میں پیدا ہوئے۔لیگ اسپنرنے جمعہ کواکیس ویں سالگرہ منائی۔شاداب خان بارہ ٹیسٹ،چھپن ون ڈے

میچ ریفری ڈیوڈ بون کے پلیئرز کو دورہ آسٹریلیا کے حوالے سے مشورے

لاہور:  پاک سری لنکا سیریز کے میچ ریفری ڈیوڈ بون نے کہا ہے کہ مجھے ایک بار پھر پاکستان آکر اچھا لگا۔سابق آسٹریلوی کرکٹر1987، 1988اور 1992میں بطور کرکٹر بھی یہاں آ چکے ہیں، پی سی بی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ گزشتہ 10سال سے کچھ ایسے…