Daily Archives

May 4, 2021

کورونا کی تیسری لہر مزید 161 افراد کی جان لے گئی، 3377 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 161 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 310 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 37 ہزار 523 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے،مولانا قادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے سنئیر نائب امیر مولناعبدالقادر لونی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن ، انتخابی اصلاحات شفاف انتخابی نظام اور جمہوریت کی استحکام کے لیے ناگزیر ہوچکا ہے آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے…

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت معاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیپ اور ان کیپ، نئے پی ایس ڈی پی، زیرو یوٹیلائزیشن، 107 ترجیحی ترقیاتی منصوبے اور گزشتہ ادوار کی ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ صوبائی حکومت کے دور میں تکمیل سمیت دیگر امور کا…

پی آئی اے روزانہ کی بنیاد پر کوئٹہ سے سروس کا آغاز کرے , قدوس بزنجو

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاکستا ن انٹرنیشنل ایئر لائن اور سیرین ایئر لائن کوئٹہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر فلائٹ آپریشن شروع کریں اور کرایہ کم سے کم رکھا جائے، کوئٹہ…

صحافی اپنے قلم کو معاشرے کی اصلاح کیلئے نیک نیتی سے استعمال کریں ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے اپنی جاری کردہ پیغام میں 3 مئی یوم صحافت کے حوالے سے کہا ہے کہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون اس لئے کہا جاتا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف صحافت کی بدولت عوام کے مسائل کی نشاندہی ہورہی…

یوم حضرت علی کے جلوس پر پابندی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں درست نہیں ،…

کوئٹہ  : حکومت بلو چستان کے تر جمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف عد م اعتماد کی تحریک لا نے کی با تیں درست نہیں ہیں اگر ایسا ہے تو وہ لو گ جو تحریک کی با تیں کر رہے ہیں سا منے کیوں نہیں آتے وزیر اعلیٰ جام کما ل خان بہتر…

کورونا نے آئی پی ایل کو لپیٹ میں لے لیا ، میچ ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کورونا وائرس کی شدت کے باوجود آئی پی ایل کو جاری رکھنے کی بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی ان ہی کے گلے پڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس نے انڈین پریمیئر لیگ کو لپیٹ میں لے لیا،آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ…

میڈرڈ اوپن : روسی کھلاڑی اسلان کاراٹسیف کا کامیاب آغاز

میڈرڈ ( اسپورٹس ڈیسک ) فرانس کے اوگو ہمبرٹ کیخلاف سات،پانچ اور چھ،چار سے کامیابی کی بدولت ڈیبیو پر اولین کامیابی یقینی بنالی جبکہ دوسرے راؤنڈ میں وہ ارجنٹائن کے ڈیگو شوارٹزمین کا سامنا کریں گے ۔اسی راؤنڈ میں برطانیہ کے ڈینیئل ایوانز،جرمنی…

ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو : اشنا شاہ

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایسے کام کو ترجیح دیتی آئی ہیں جس کے ذریعے وہ شائقین کو کوئی نہ کوئی پیغام دے سکیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اس ڈرامے میں ایسی خواتین کے لئے آواز اٹھائی گئی ہے جو کہیں کہ کہیں جذباتی اور الفاظی طور پر…

مشال خان نے قاسم سے منگنی ،تعلقات کا اشارہ دیدیا

کراچی  :  مشال خان نے علی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد ہی اداکار قاسم خان سے منگنی کا اشارہ دیا ہے ۔مشال خان کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے ہاتھ کی تیسری انگلی پر انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے ۔ ساتھ قاسم خان نے بھی مشال…