Daily Archives

May 4, 2021

ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل دئیے ہیں:فرقان قریشی

اسلام آباد  :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ٹک ٹاکرز کی وجہ سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارو ں کی شہرت میں نمایاں کمی آئی ہے اور ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل کر رکھ دئیے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شائقین اب اداکاروں کا موازنہ ان کے…

ممتا بینر جی کل تیسری بار وزیراعلیٰ مغربی بنگال کا حلف اٹھائیں گی

نئی دہلی  :  ترنمول کانگریس کے سیکرٹری جنرل نے پارٹی اجلاس کے بعد رپورٹرز سے کہا کہ پارٹی کے نو منتخب ارکان نے اتفاق رائے سے ممتا بینر جی کو قائد ایوان منتخب کیا ہے ۔ادھر بی جے پی نے الزام عائد کیاہے کہ انتخابی نتائج کے بعد بنگال میں اس کے…

کورونا : تہاڑجیل میں40حریت قائدین کی زندگیوں کو خطرہ

سری نگر :  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے 40 کشمیری حریت پسند قائدین کی زندگیوں کو خطرہ ہے ۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک، شبیر شاہ ،آسیہ اندرابی،شاہد الاسلام اور الطاف شاہ سمیت40 کشمیری حریت…

میانمار: باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا

ینگون : میانمار میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی شدید ہوگئی، باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ میانمار کی کاچھن ریاست میں باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا، فوجی ہیلی کاپٹر باغیوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ کرکے واپس لوٹ رہا تھا جب…

بل گیٹس اور ملینڈا کا 27 سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان

واشنگٹن  : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے ستائیس سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ دونوں کی شادی 27 سال برقرار رہی۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی بیوی نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تین بچوں کو پروان…

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ

نئی دلی : کورونا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار سے تجاوزکر گئی۔ 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز بھی سامنے آگئے۔ بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، مثبت…