ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پمپنگ اسٹیشن اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا
زیارت، 3 اکتوبر:
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا اور پمپنگ اسٹیشن سمیت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منصوبے کو بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کیا جائے گا اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ مانگی ڈیم کی تکمیل سے کوئٹہ کو صاف پانی کی فراہمی یقینی ہو جائے گی جبکہ ڈیم کی سیکیورٹی کے لیے تمام ادارے الرٹ ہیں۔
Comments are closed.