Daily Archives

September 3, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور HAZZA انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج BISP ہیڈکوارٹرز میں HAZZA انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بورڈ ممبر جناب محمد سلیم احمد رانجھا اور منیجنگ ڈائریکٹر جناب اظہر اقبال سندھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران "بینظیر ہنرمند…

صوبائی وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی…

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ و ڈائریکٹر خوراک محمد اشفاق اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔…

شاہوانی اسٹیڈیم میں بم دھماکہ قابل مذمت بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ دہشت گردی کو مسترد کیا ہے اور وہ…

خادم حسین شاہ ڈیرہ مرادجمالی۔عبدالرزاق بنگلزئی نصیرآباد کے معروف سیاسی شخصیت چیف آف شاہ پور سید خادم حسین شاہ نے اپنے ایک جاری مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سریاب روڈ شاہوانی اسٹیڈیم میں سردار اختر جان مینگل کے جلسے پر ہونے والے خودکش دھماکے کی…

ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے گورنرہاوس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد

ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے گورنرہاوس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد کانفرنس میں شریک ملک بھر سے جید علماء کرام نے سیرت النبی ﷺ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کانفرنس سے بحیثیت مہمان…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پاکستان انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا برانچ کا گورنر…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پاکستان انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا برانچ کا گورنر ہاؤس میں سالانہ عمومی اجلاس اجلاس میں فرزند علی وزیر کی بطور چئیرمین انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا برانچ تعیناتی کی متفقہ منظوری دی گئی فرزند…

اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن!

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن! اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد ، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اسلام آباد پولیس…

ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن ر سید ذیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پر سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن ر سید ذیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پر سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو اور ہائی سیکورٹی زون کے داخلی و راستوں پر سکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا گیا۔ پڑتال کے عمل میں مزید بہتری…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد۔ آئی جی اسلام آباد کی ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز و سپیشل برانچ کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگز۔ آئی جی اسلام آباد کا اجلاس ڈویژنل کمانڈرز کی کارکردگی کا تفصیلی…

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے پانچ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ۔ڈی آئی جی اسلام آباد ملزمان کی شناخت محمد رمضان، علی حسن اور محمد عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے ۔…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر اظہار افسوس. وزیرِ اعظم کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور رنج کا…